Mafia Lynx by Yaman Eva ano2011
By Aesthetic Novels

Mafia Lynx by Yaman Eva ano2011

Views: 19

Mafia Lynx Mafia Based Complete Novel by Yaman Eva

Book Name: Mafia Lynx
Author Name: Yaman Eva
Genre: London Mafia-Based, Mafia King, Street Beggar Blond, Mafia-Based Romantic Love Story
Status: Completed

Mafia Lynx is a story based on Mafia life and a royal prince’s life. In the Mafia Lynx story, the hero is from a royal family and a dangerous young mafia. and the girl is a street beggar with no family. Their love story is most interesting. Mafix Lynx is the most famous novel due to its different story.

”کچھ ماہ پہلے مسٹر لِنکس۔۔ تم میرے ساتھ رات گزار چکے ہو اور تمہاری وجہ سے میں۔۔۔ میں پریگنینٹ۔۔۔“
ابھی وہ بات کر رہی تھی کہ اس کے چہرے کے تاثرات تیزی سے بدلے۔۔۔ پتھروں جیسی سختی اس کے چہرے پر چھا گئی تھی۔۔۔ البتہ آنکھیں اب بھی کسی تاثر سے خالی تھیں۔ وہ ۔۔اندر سے سہم گئی تھی۔ وہ اتنا عجیب اور خوفناک کیوں تھا۔۔۔
”اس چھوٹی عمر میں۔۔ تمہاری وجہ سے۔۔“وہ مزید بولنے کی کوشش کر رہی تھی۔ پچھلے کئی ماہ سے پریکٹس کیے سب جملے گڈمڈ ہو گئے۔ اب سمجھ آ رہا تھا سب ٹھیک کہتے ہیں۔ لِنکس کا سامنا کرنا اور اس کی آنکھوں میں دیکھ کر بات کرنا دنیا کا نہایت مشکل کام ہے۔۔ یہ واقعی مشکل ترین کام ھی تھا۔
وہ دیکھ رہا تھا اور اس کا دیکھنا ایسا رعب دار تھا کہ زبان لڑکھڑا رہی تھی، جملے ادھورے رہ گئے۔۔
وہ اپنی جگہ سے اٹھا، وہ لرز گئی۔۔ وہ کچھ قدم چل کر اس کے قریب آیا اور اس کی سانس رک گئی۔۔ وہ قریب آ کر اس کو گہری نظروں سے دیکھنے لگا۔
سرخ بولڈ نامکمل لباس۔۔ سنہری بالوں کا جوڑا بنا تھا جس میں سے کچھ گھنگھریالی لٹیں نکل کر ایک گردن پر اور ایک چہرے کے پاس بےترتیب سی لٹک رہی تھیں۔ لبوں پر ڈیپ ریڈ لپ سٹک اور چہرے پر ہوئے تیز میک اپ میں وہ کوئی شاطر لڑکی لگ رہی تھی۔ جیسے ابھی تیار ہو کر یہاں آئی ہو۔۔
( فکر مت کرنا اسے یاد نہیں رہتا کتنی لڑکیاں اس کے پاس آ چکی ہیں۔۔ نا وہ چہرے یاد رکھتا ہے نا نام۔۔)
وہ اس کی جانچتی نظروں پر گھبرا کر چہرے پر آتا پسینہ صاف کرنے لگی۔ کیا وہ پہچاننے کی کوشش کر رہا ہے۔۔؟ اگر ہاں تو وہ ابھی اور یہیں قتل ہو گی۔۔
”اس عمر میں۔۔ تم میرے پاس کیا کرنے آئی تھیں؟“
بس ایک جملہ اور نہایت بھاری آواز۔۔ اس کی بےتاثر آواز پر اس کے وجود میں سرد لہر سی پھیل گئی۔
”۔۔م۔۔۔ میں۔۔“ اس کی آواز لڑکھڑا گئی۔

نہیں میں تمہیں نہیں ماروں گا۔ میں کبھی لڑکیوں کو نہیں مارتا۔۔ میں بس انہیں چیک کرتا ہوں۔ ہوپ نے بے یقینی سے اسے دیکھا۔ “Taste … Taste … ? ” ناسمجھی سے سوال کیا ” ہاں۔۔ تھوڑا سا چھو کر چیک کرتا ہوں کہ ان کے لمس میں کوئی سکون ہے۔۔” وہ اس کی دونوں کلائیاں تھام کر اسے قریب کرتے ہوئے ۔۔۔بولا۔ ” اور میں وہی تم میں بھی چیک کروں گا۔۔” اس کے جملے پر ہوپ نے خوف سے اسے دیکھا۔ وہ اس کے چہرے پر جھک گیا۔۔۔

Click Below and Download Novel in Pdf

Read Online

ناول پڑھنے کے بعد لازمی بتائیں آپ کو ناول کیسا لگا۔ شکریہ

  • No Comments
  • March 2, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *