Rim Jhim Ke Is Raag Mein by Nabeela Abar Raja
Views: 22
Genre: After Nikkah Based, Forces Nikkah Based, Rich Hero, Zidi Hero, Age Difference Based
Herion ka Nam laiba hota hai or hero ka asfand larki czn hoti hai iski laikin kisi wja sy wo in logo k sath nae rhti achanak kisi wja sy wo rhny aa jati hai boht prdy wali hoti hai czns sy bhi parda krti hai phir ye czn is k pichy lg jata hai k mai daikh kr rahunga face iska wo thapar marti hai larky ko phir koi wja sy larky ki shadi isi larki sy ho jati hai shadi ki rat wo isko boht marta hai thapar ka bdla lainy k iiye ,happy ending hai..
ہیرو اسفند اور ہیروئن زبور آپس میں کزنز ہیں اور ان کا نکاح پہلے ہی ہو چکا ہوتا ہے
۔
اسفند کا مزاج خاصا بے باک اور شوخ ہے ، جبکہ زبور نہایت سادہ، باحیا، نماز کی پابند اور پردہ دار لڑکی ہے
۔
اسفند، زبور کی سنجیدگی اور اصول پسندی سے اکثر چِڑ جاتا ہے اور اُسے تنگ کرنے کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے ۔
کہانی کی اصل خوبصورتی دونوں کے درمیان ہونے والی شرارتی نوک جھونک ، ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ
اور آہستہ آہستہ پروان چڑھتی محبت میں ہے
۔
آخرکار یہ رشتہ
خوشگوار، رومانوی اور دل کو چھو لینے والے انجام پر ختم ہوتا ہے۔
ایک میٹھی، پاکیزہ اور مسکراتی ہوئی محبت کی کہانی
اس نے گاڑی ڈرائیو کرتے اسفند کو چاہت سے دیکھا نیلی شرٹ کی آستین فولڈ کیے ڈارک گلاسز لگائے۔۔۔ اس نےبے اختیار اپنے ہاتھ اس کے ہاتھوں پر رکھ دیئے۔
” کیوں مجھے بہکا رہی ہو اگر میں نے جوابی کاروائی کر دی تو
مجھے بے ایمان اور بے شرم تو نہیں کہو گی۔”
آپ ایسا کر ہی نہیں سکتے”۔ وہ مسکائی۔
“اگر کر دوں تو۔۔۔”