By Aesthetic Novels
Wahshat E Dil By Nazia Zaman
Views: 11
Wahshat E Dil By Nazia Zaman
Book Name: Wahshat E Dil
Author Name: Nazia Zaman
Genre: Force Marriage Based, Rude Hero, After Marriage, Long Romantic Novel
Status: Complete
بہت بر الگ رہا ہو گا نا واپس اس ڈربے میں آکر ۔ بھاگنے کا سوچ رہی ہونگی؟ لیکن میری جان اس بار تم مر کر ہی اس ڈربے سے نکل سکو گی۔ صرف مر کر ۔۔۔۔” شہر یار کی غراہٹ پر کائنات کے آنسوؤں میں روانی آگئی تھی۔ صوفے پر بیٹھ کر شہر یار اپنے بالوں کو ہاتھوں میں جکڑے، سرخ نظروں سے ، اس مغرور نک چڑی ضدی اور بے وقوف لڑکی کو لاچارگی کی مورت بنے آنسو بہاتے دیکھتا رہا۔۔۔ دیکھتا رہا۔۔۔۔۔۔ ” مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا تمہیں روتے دیکھ کر مجھے اتنا اچھا فیل ہو گا۔ روتی رہا کرو نہیں تو میں خو در ولاؤں گا اور ایسا رلاؤں گا کہ چپ ہونا مشکل ہو جائے گا”۔