By Aesthetic Novels
Yeh Junoon Manzil e Ishq Hai by Saima Jabeen
Views: 22
Genre: Laprawa Hero/Sudden Nikah/Noke Jhoke/Love Triangle/Cousin Marriage/After Marriage/Misunderstanding/Childhood Nikah/Happy Ending
ٹھیک ہے میں کسی اور سے محبت کرتا ہوں مگر مجھے یقین ہے کہ میری اس سے محبت کبھی ہمارے رشتے کے بیچ میں نہیں آئے گی۔ ” اگلے ہی پل سنجلتے ہوئے وہ کچھ سوچ کر بولا تھا اور رابعہ کے چہرے کی زردی میں کچھ اور اضافہ ہوا تھا۔ ” مجھے تمہاری بھیک میں دی ہوئی محبت چاہیے بھی نہیں عمر ! تم نے مجھے جگ ہنسائی سے بچایا، یہی بہت ہے۔ محبت کا جھوٹا نا تک نہ بھی رچا کو تو خیر ہے۔