Itni Mohabbat Karo Na by Zeenia Sharjeel
By Urdu Novels

Itni Mohabbat Karo Na by Zeenia Sharjeel

Itni Mohabbat Karo Na Force Marriage Based Novel by Zeenia Sharjeel

Genre: Force Marriage Based, Age Difference Based, Rude Hero, Police Hero, Romantic Novel
Status: Complete

 

“کیا بکواس کی تھی میں نے اس دن تم سے۔۔۔
کہ مجھے جھوٹ اور دھوکہ پسند نہیں ہے بولا تھا کہ نہیں”
زین اس پر جھگتا ہوا اس کا منہ پکڑے ہوئے حور سے پوچھ رہا تھا زین کی انگلیاں حور کے گالوں میں بری طرح گھڑ رہی تھی
“جواب دو”
زین بری طرح دھاڑا اس کی آواز پورے فلیٹ میں گھونجی حور وہ کو اپنے کانوں کے پردے پھٹتے ہوئے محسوس ہوئے
“بولا تھا”
حور نے کانپتی ہوئی آواز نے جواب دیا
“تو کیسے دیا تم نے مجھے دھوکا۔۔۔ کیوں گئیں اس سے ملنے”
زین نے حور کا منہ جھٹکے سے چھوڑا تو وہ بیڈ پر لیٹنے کے انداز میں گری۔۔۔ درد اور خوف سے حور کی آنکھیں ایک لمحے کے لیے بند ہوئی، مگر جو آنکھیں کھلیں تو حیرت سے وہی ساکت رہ گئیں۔۔۔
زین کے ہاتھ میں اسکا بیلٹ تھا، آگے کی سوچ سے حور بری طرح کانپ گئی جیسے ہی زین نے بیلٹ والا ہاتھ اٹھایا
“شاہ پلیز نہیں”
حور آگے ہاتھ جوڑتے ہوئے زور زور سے رونے لگی
زین کا بیلٹ والا ہاتھ وہی ہوا میں رک گیا۔ ۔۔وہ ابھی بھی لب بیچے ہوئے حور وہ زور زور سے روتے ہوئے دیکھ رہا تھا۔۔۔
زین نے غصے میں بیلٹ کھینچ کر دیوار پر دے ماری،، حور اس سے بھی بری طرح ڈر گئی۔۔۔ وہ لال انگارہ ہوتی آنکھوں سے حور کو گھورتے
ہوئے کمرے سے باہر دروازہ بند کر کے چلا گیا، دروازہ بند کرنے کی آواز سے پورے گھر کے در و دیوار کانپ گئے اور حور بھی۔۔۔۔
…حور اوندھے منہ ہو کر

 

Click Below and Download Novel in Pdf Season 01

 

Click Below and Download Novel in Pdf Season 02

  • No Comments
  • June 27, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *