By Aesthetic Novels
Chalo Nayi Shuruaat Karte Hain by Bushra Maha
Genre: Feudal System, Forced Marriage-Based, Digest Novel
ہیرو احمد شاہ کے والدین کی وفات کے بعد اس کی پرورش اس کی پھوپھو نے کی ہوتی ہے 💔۔ہیروئن شہوار اس کی کزن ہے 😍 جسے ہیرو بالکل پسند نہیں کرتا 😒۔ہیرو کی پھوپھو کی منگنی ہیروئن کے والد سے ہوئی ہوتی ہے،مگر وہ اپنی کلاس فیلو سے پسند کی شادی کر لیتے ہیں 💭۔اس کے بعد پھوپھو حویلی میں ایک بیوہ جیسی زندگی گزار رہی ہوتی ہیں 🏡😔۔ہیروئن کے منگیتر کی اچانک وفات کے بعد 💔 پھوپھو ہیرو کو مجبور کر کے دونوں کی شادی کروا دیتی ہیں 💍🙂۔شادی کے بعد کہانی آگے بڑھتی ہے،ضرور پڑھیں 💞📖✨۔
\