Harf E Dua Riaz Aqib Kholar
By Urdu Novels

Harf E Dua Riaz Aqib Kholar

Book Name: Harf E Dua
Author Name: Riaz Aqib Kholar
Genre: Cousin Marriage-Based, Romantic novel
Status: Complete

 

”اٹھتے ہو ،یا پانی کاجگ انڈیلناپڑے گا ؟“ضو نے کمبل میرے اوپر سے کھینچ کر پرے پھینکا ۔
”سونے دو نا یار ….!میں نے کروٹ بدل کر دوبارہ آنکھیں بند کر لیں ۔
”میرا خیال ہے ،یہ الفاظ تمھیں خالی خولی دھمکی لگ رہے ہیں ؟“اس نے دوبارہ تنبیہ کی ۔
میں جواب دےے بغیر دم سادھے پڑا رہا ۔
وہ اطمینان سے بولی ۔”ٹھیک ہے !….پہلے مرحلے میںآدھا گلاس پانی ۔“
اوراس کے پانی پھینکنے سے پہلے میں ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھا ۔”کیا مصیبت ہے یار!…. اب چھٹی کے دن بھی نہیں سونے دو گی ؟“
”آرام کا کوئی ٹایم ہوتا ہے محترم !….گیارہ بجنے والے ہیں اور تمھاری نیند ہی پوری ہونے میں نہیںآ رہی ۔“
”پتا ہے؟…. میں رات کو کس ٹائم سویا تھا ؟“
”میری بلا سے ۔“اس نے کندھے اچکائے ۔”میں تو گیارہ بجے اپنے روم میں چلی گئی تھی ۔

Click Below and Download Novel in Pdf

 

Read Online

ناول پڑھنے کے بعد لازمی بتائیں آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
  • No Comments
  • May 22, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *