Daman By Uzma Zia
Views: 56
The novel “Daman” explores themes of love, betrayal, social injustice, protection of the vulnerable, and moral courage in the face of oppression.
Genre: Doctor Hero, Singer Heroine, Arranged marriage, love after marriage, Caring Hero, Hospital Scenes, Funny Cuts
دامن عظمی ضیاء کا قسط وار ناول ہے جو آپ کو صرف ہماری ویب سائٹ پر ہی ملے گا۔ یہ ناول ایک دارالامان کی کہانی پر مبنی ہے کہ کیسے ایک دارالامان کے مالک نے یتیم بے بس اور بے سہارا بچیوں کو زمانے کی گندی نگاہ سے بچاکررکھنا چاہا لیکن مسئلہ تو تب ہوا جب ایک سیاست دان کو اس کے دارالامان کی لڑکی پسند آگئی اور اسے حاصل کرنے کے لیے اس نے زمین آسمان ایک کر دیا۔
مزید کہانی پڑھنے کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں اور اپنی بہترین رائے سے ہمیں ضرور اگاہ کریں یہ لکھاری کے لیے بہترین اور مددگار ثابت ہوگا۔
بہت جلد قسط نمبرایک ہماری ویب سائٹ پر پبلش کر دی جائے گی ہمیں انسٹاگرام پر فالو کرنا مت بھولیں۔
اہم اعلان !
کہانی کی یا کردار کی کسی سے مطابقت ہے تو وہ محض اتفاقی ہوگی۔استھیٹک ناولز کی ویب سائٹ کے علاوہ اور کسی کو بھی اس کتاب کو شائع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
بحکم رائٹر عظمیٰ ضیاء
”میرصاحب۔۔سب آپکے حکم کے مطابق ہی ہواہے۔صبح تک ہسپتال والے لاوارث لاشیں سمجھ کر انہیں دفنادیں گے۔“
آخرکون تھا یہ شخص؟آخرکیوں چاہتاتھا وہ یہ سب؟آخرکیا مقصد کارفرماتھا اس سب کے پیچھے کہ اس نے ان سب سے انکی زندگی کی رمق ہی چھین لی۔انہوں نے سرعت سے پیچھے مڑکردیکھا۔کالے رنگ کی چھتری سر پہ رکھے کانوں کے ساتھ فون کو لگائے وہ شخص کالے کوٹ میں ملبوس خاصا پراسرارلگ رہاتھا جو اپنے اندرلاکھوں راز چھپائے ہوئے تھا۔اس سے پہلے وہ قدم بڑھاتے ہوئے اسکے پیچھے جاتے وہ اپنی کالے رنگ کی سوزوکی کلٹس میں بیٹھ چکاتھا۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے چابی گھمائی اور
گیئرلگاتے ہی گاڑی کو تیز رفتاری سے بھگاتا ہوا لے اڑا۔