Ujalay Door Nahi Novel By Nayab Jilani
By Aesthetic Novels

Ujalay Door Nahi Novel By Nayab Jilani

Views: 16

Ujalay Door Nahi By Nayab Jilani

Boo Name: Ujalay Door Nahi
Author Name: Nayab Jilani
Genre: Second marriage, Caring hero, Forced marriage, Police hero, Rude hero, Rude heroine
Status: Complete

” تم آخر چاہتے کیا ہو۔۔؟” انہوں نے اپنے نافرمان اور نہایت بد تمیز بیٹے کو دیکھا تھا۔ ان کا بس چلتا تو خود اپنے ہاتھوں سے اسکی گردن مروڑ دیتے۔ ” میں آپکی پیاری راج دلاری بھانجی سے شادی کرنا چاہتا ہوں۔” ” یہ نہیں ہو سکتا۔” “یہ” ” کیوں نہیں ہو سکتا۔” وہ زور سے چلایا۔۔ ” اس لیے کہ وہ کسی آوارہ عیاش اور بد کردار شخص کی بیوی بننا پسند نہیں کرے گی۔سنا تم نے۔ اپنی زبان سے اسکا نام بھی مت لینا۔” ” بابا آپ کی بھانجی کو اسی آوارہ اور بد کر دار شخص کی بیوی بننا ہے۔ پھر چاہے آپ کچھ بھی کریں۔اسے قید کر لیں۔ دوسرے براعظموں میں بھجوا دیں۔ اگر یہ قبر میں بھی اتر گئی تو میں اسے نکال لوں گا۔ ” چبا چبا کر بولتے وہ رکا نہیں تھا۔

Download

⬇ Download File

  • No Comments
  • February 15, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *