Mein Khawab Ke Safar Mein Hun by Amna Riaz
By Aesthetic Novels

Mein Khawab Ke Safar Mein Hun by Amna Riaz

Views: 11

Mein Khawab Ke Safar Mein Hun by Amna Riaz

Book Name: Mein Khawab Ke Safar Mein Hun
Author Name:
Amna Riaz
Genre:
After marriage, Forced marriage, Happy ending
Status: Complete

“کیا ضرورت تھی تمہیں ساڑھی پہننے کی۔ تم اور کوئی ڈریس بھی پہن سکتی تھی اور یہ میک اپ۔۔”صنعاء نے حیرت سے سر اٹھا کر اپنے سامنے کھڑے عمر مرتضی کو دیکھا۔ اس نے جو ابھی کہا تھا آنکھیں اس کے بر عکس کہ رہی تھی۔۔ “تم کون ہوتے ہو میری ڈریسنگ پر اعتراض کرنے والے۔ تمہیں کوئی حق نہیں پہنچتا مجھے روکنے کا۔” “محترمہ ہمیں ہی تو حق ہے آپ کو روکنے کا۔ آپ کو ٹوکنے کا۔۔ آپ کو دیکھنے کا۔۔ آپ کو سراہنے کا۔۔ اور آپ کو چاہنے کا۔۔” لہجہ اور اندر از ایک دم ہی بدلا تھا۔ لیکن صنعاء پر الٹا اثر کیا۔ “دیکھیے مسٹر عمر مرتضی۔” وہ انگلی اٹھا کر کچھ کہنا چاہتی تھی۔۔ “فرمائیے مسز عمر مرتضی۔” عمر نے اس کی اٹھی ہوئی انگلی کو جکڑتے ہوئے متقسم لہجے میں دریافت کیا۔ صنعاء تو جیسے انگاروں کی زد میں آگئی۔ اسے اس دھو کے باز شخص کے دوغلے پن سے نفرت ہو رہی تھی۔

Download

⬇ Download File

  • No Comments
  • February 16, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *