Zard Mohabbat By Mawra Talha
Views: 11
Story Name: Zard Mohabbat
Writer Name: Mawra Talha
Genre: After Marriage Based, Rude Hero Based, Nice Family Story, Innocent Heroine, Cousin Marriage
Hero Zaib Mansoor aur heroine Laiyba cousins hain 😍
Dono ek dusray ko bilkul pasand nahi karte aur unki cute si nok jhok chalti rehti hai 😅🔥
Heroin ki hero ki behan Maydah se strong bonding hai 🤗💖
Hero ki behan ki shaadi par halaat achanak aise badalte hain ke dono ka emergency mein nikah kar diya jata hai 💍✨
After marriage story bht interesting aur mazedar hai 💞🥰
Happy ending hai 🌹💑💫
” تم کس کی اجازت سے یہاں آئی تھی۔۔۔!؟؟” وہ دبی آواز میں غرایا۔۔ وہ سہم کر پیچھے ہوئی
” میں ایسے ہی آئی۔۔۔ پتہ نہیں کیسے آنکھ لگ گئی۔۔!” ” تم میری ملکیت ہو۔۔ آئندہ ایسی جرات بھی نہ کرنا۔۔ ور نہ نتائج کی ذمہ دار خود ہو گی۔۔!”
میں آپ کی ملکیت نہیں ہوں ، آپ اس طرح مجھ پر دھونس نہیں جما سکتے ۔ اس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا تھا ۔ کمرے میں خاموشی چھا گئی تھی ۔ زیب منصور اس کے تیور جانچ رہا تھا ایک دم اسے کندھوں سے تھاما تو وہ دنگ رہ گئی ۔
،میرے کہے بنا تم نے کپڑے کیوں بدلے۔۔ !؟؟” وہ خاموشی سے کپڑے بدل کر کمرے میں واپس آئی تو کمرہ خالی تھا۔۔ اس پل میسج ٹون پر وہ پلٹی،،
کل شام سات بجے کی فلائٹ ہے۔۔۔ اور مجھ پر ابھی یہ دن نہیں آئے کہ تمہیں سجا دیکھنے کو تڑپوںیہ میسج کسی طمانچے کی طرح لگا تھا۔۔ آنکھوں میں آئی نمی کو دھکیلتے ہوئے اس نے ٹکٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے اور خود اپنے پورشن میں اس کے !رد عمل کا انتظار کرنے گئی۔۔۔ اسے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا تھا۔۔ وہ چند لمحوں میں سامنے تھا،،، ” یہ کیا حرکت تھی۔۔!
” میں آپ کو اس قابل نہیں سمجھتی کہ آپ سے ساتھ کہیں بھی جاؤں۔۔۔!” بھی بات پوری نہیں ہوتی تھی۔۔ کہ زیب کا ہاتھ اس کے منہ پر نشان چھوڑ گیا،،،
“!آئندہ ایسی جرات سے پہلے یہ تھپڑ یا د رکھنا۔۔۔”