Zindagi Kitni Khubsoorat hai by Maryam Aziz
Views: 12
Genre: Caretaker Heroine, Digest Based, Family Based, Caring Hero
Hero Zain apni cousin Shazma ko pasand karta hai aur dono ki engagement ho jati hai 💍💕
Hero k bhai aur bhabhi ki accident mein death ho jati hai, jiske baad unke do chotay bachay Honey aur Suney ki sari zimmedari hero par aa jati hai 😔
Heroin Laila gaon mein rehti hai 🌾
Wo apne cousin ko pasand karti hai jo ke already married hota hai 💔
Jab heroin k father ko is baat ka pata chalta hai to wo uska murder kar deta hai 😶
Heroin relatives se jaan bacha kar hero k ghar panah leti hai 🏡
Aur bachon ki caretaker k tor par job karne lagti hai 🤱💞
Bht cute si story chalti hai ✨📖
Happy ending hai 💖💏
ہیروئن لیلی ہے اور ہیرو زین ہے 💖
لیلی کی انگیجمنٹ سجاول سے ہوئی ہوتی ہے جو اس کا کزن بھی ہے 💍
لیکن پھر کچھ برا ہو جاتا ہے اور اسے گھر سے بھاگنا پڑتا ہے 😔
راستے میں کچھ لڑکے اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں اور وہ بھاگتے ہوئے زین کے گھر پہنچ جاتی ہے 🏃♀️🏡
زین اپنی ماما اور دو بھانجوں کے ساتھ رہتا ہے 👶👶
وہ بزنس مین بھی ہے اور ڈاکٹر بھی 😎
بزنس اصل میں زین کے بھائی کا تھا لیکن اس کے بھائی اور بھابھی کی ڈیتھ ہو چکی ہے 💔
زین کی ماما کو لیلی سے ہمدردی ہوتی ہے 🤍
لیکن زین کو وہ شروع میں مشکوک لگتی ہے اور وہ اس کی کافی انسَلٹ بھی کرتا ہے 😐
زین کی انگیجمنٹ شازمہ سے ہوئی ہوتی ہے 💍✨
بیٹا تمہارا کوئی گھر تو ہو گا۔۔ !؟؟” میرا کوئی گھر نہیں ہے۔۔ !!” وہ ایک دم ماما سے لپٹ کر رونے لگی۔۔ زین ناشتہ چھوڑ کر حیرت سے مایا کو دیکھنے لگا۔ جو رونے میں اس کا ساتھ دینے لگی تھیں،،، بیٹا چپ کر جاؤ یہ تمہارا گھر ہے۔۔!” “ماما مجھے آپ سے بات کرنی ہے۔۔!” وہ کہہ کر تیزی سے نکل گیا،،،
” کیا بات ہے۔۔۔!؟؟ ” ماما کی غراہٹ پر وہ اچھلا ” ماما کیا ضرورت ہے اس لڑکی کو یہاں رکھنے کی۔۔۔ کیا کسی ڈاکوؤں کے گروہ کی لیڈر ہو۔۔۔ خود سوچیں کوئی گھر نہیں ہے۔۔ کیا آسمان سے نیکی ہے۔۔!” ماما خاموش تھیں جس کا مطلب تھا۔۔ وہ اسکی باتوں سے اتفاق کر رہی ہیں،
…وہ لڑکی یہیں رہے گی۔۔ اب مزید بکواس مت کرنا۔۔!” ماما نے انگلی اٹھا کر اسے دھمکی دی۔۔ وہ غصے سے پورچ کی طرف آگیا۔۔ اسے لڑکی پر سخت غصہ آ رہا تھا۔۔ آگے زندگی میں کم مسئلے تھے جو اب یہ نئی مصیبت