By Aesthetic Novels
Lamha E Jaan Gusal by Misbah Nosheen
Genre: Digest Novel, Romantic Novel
“اماں مجھے چھپا لو اماں۔ میں بڑی دور سے لوٹی ہوں اماں میں منزل پا کر بھی نامراد ٹھری اماں کیونکہ میں تجھ سے بہت پیار کرتی ہوں اماں مجھے چھپا لو۔۔۔۔ میں بہت تھک گئی :
میرے ساتھ پیر چھلنی ہو گئے اماں ” میں بے ربط انداز میں کہتی ہوئی اماں کو حیران کر رہی تھی۔ بڑے عرصے بعد میں اماں کے سینے سے لگی تھی۔ مگر بڑی ہی بکھری . حالت میں زخموں سے چور دھڑکتے ہوئے دل کے ساتھ ۔