Ho Na Phir Pagli by Maimona Khursheed Ali
By Aesthetic Novels

Ho Na Phir Pagli by Maimona Khursheed Ali

Genre: Forced Marriage-Based, After Marriage, Romantic Novel, Amazing Story, Rude Hero, Pagal Heroine, Digest Novel

 

ہیرو وہاج حسن جاہ اور ہیروئن ماہم جاہ کزنز ہیں 💕۔ ہیرو کا مزاج سنجیدہ اور کم گو ہے مگر دل ہی دل میں وہ ہیروئن سے بےحد محبت کرتا ہے ❤️۔ دوسری طرف ہیروئن کی کالج لائف میں اکثر چھوٹی موٹی لو اسٹوریز چلتی رہتی ہیں 😄۔
جب والد شادی کے لیے دباؤ ڈالتے ہیں تو ہیروئن ایک حادثے کا شکار ہو جاتی ہے 🚑 اور شادی سے بچنے کے لیے پاگل پن کا ناٹک کرتی ہے 🙃۔ اس صورتحال میں والد کو لگتا ہے کہ صرف ہیرو ہی وہ شخص ہے جو اس کی بیٹی کو نرمی اور سمجھداری سے سنبھال سکتا ہے 💗۔
یوں دونوں کی شادی ہو جاتی ہے 💍۔ شادی کے بعد کی کہانی نہایت دلچسپ، رومانوی اور دل کو چھو لینے والی ہے ✨۔ شوہر کا رویہ اس کے ساتھ کچھ سخت ہوتا ہے لیکن آہستہ آہستہ سب بدلنے لگتا ہے… 💖
کہانی بہت خوبصورت انداز میں آگے بڑھتی ہے 🌸 اور ان کی زندگی محبت اور خوشیوں سے بھر جاتی ہے 🌹۔
💞 یہ ایک دلکش رومانوی کہانی ہے جس کا اختتام خوشگوار ہے۔

 

یہ طلاق نامہ ہے شرعا اور قانوناہم دونوں کے ایک دوسرے پر سے حق ختم ہو چکے ہیں وہاج حسین جیسا خاندانی مرد ایسا قدم اٹھائے گا اسے امید نہ تھی کتنی بڑی قیامت تھی شادی کے کچھ گھنٹوں بعد ہی اسے طلاق ہو گئی تھی۔
انہوں نے طلاق نامہ اٹھایا اور اس کے سامنے آگ لگا دی۔ فتح مندی کے احساس آگے بڑھے تھے۔ وہ تیزی سے پیچھے ہٹی دماغ خراب ہے آپ کا۔۔
نامحرم ہے اب آپ میرے لیے ۔۔
کیسے نکاح ہو چکا ہے ہمارا چار گھنٹے پہلے جانے من ۔۔۔
آگے مت بڑھنا ورنہ میں شور مچا دوں گی ۔۔۔
مچاؤ شور ویسے بھی تم ابنارمل تو ہو نہیں اور سب کو تو ویسے ہی پتہ ہے کہ تم پاگل ہو اور پاگل چیختے ہیں چلاتے ہیں اور ہنگامہ کرتے ہیں ۔۔
میں پاگل نہیں ہوں آپ مجھے طلاق دے چکے ہیں۔۔
ثبوت کیا ہے تمہارے پاس ؟؟؟
کیوں کر رہے ہیں آپ ایسا ؟؟؟
کیونکہ تم جیسی عورتیں اس قابل ہی نہیں کہ انہیں عزت دی جائے وہ بے رحمی سے بولے تو اس کی انکھوں میں آنسو امڈ آئے ۔

 

  • No Comments
  • March 24, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *