By Aesthetic Novels
Muhabbat Phool Ki Surat by Rukhsana Nigar Adnan
Genre: Doctor Hero, Digest Novel, Cute Love Story
ہیروئن عائزہ کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے 💔۔ اس کا بھائی شادی شدہ ہے اور اپنے خاندان کے ساتھ ملک سے باہر رہتا ہے 🌍۔ ہیروئن اپنی آیا امّاں کے ساتھ رہتی ہے 💕 اور گھر کے ایک حصے کو کرائے پر دینا چاہتی ہے 😊۔
ہیرو ارمغان ایک ڈاکٹر ہے 💞۔ وہ ہیروئن کے شہر میں اپنا ذاتی کلینک چلا رہا ہوتا ہے اور رہائش کے مسئلے کی وجہ سے ہیروئن کے گھر میں ایک کمرہ کرائے پر لے لیتا ہے 😍۔
یہ ایک پیاری سی رومانوی کہانی ہے 💖 جس کا اختتام خوشگوار ہے 💛💛💑۔