By Aesthetic Novels
Ye Junoon Manzil E Ishq Hai by Farhat Nishat Mustafa
Genre: Second Marriage Based, Kidnapping Based, Sudden Nikkah Based, Haveli Based, Wader Based
میں تیار ہوں ایلاف سے نکاح کرنے کیلئے ” اپنی سیاہ چادر سے اس کا وجو د امانتے ہوئے۔ ازلان شاہ نے اسے اپنی نام کی پناہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ ” کبھی نہیں آج جو ہو اس میں آپ بھی شریک ہیں۔ کبھی نہیں کروں گی میں یہ نکاح کیوں کروں؟ ساری زندگی میری برباد کر دی آپ لوگوں نے ” ایلاف انکاری ہوئی۔