By Urdu Novels
Alehdagi By Bint E Ansari
Book Name: Alehdagi
Author Name: Bint E Ansari
Genre: Romantic Novel, Divorce-Based, Family Issues
Status: Complete
وہ ایک آئیڈیل فیملی تھی۔اگر نا بھی تھی تو میرے لیے تھی کیونکہ میرے ابو کی میری پیدائش سے پہلے ہی موت ہوگئی تھی۔میری ماں نے تنہا مجھے پالا تھا اور مجھے میرے پیروں پر کھڑا کیا تھا۔اور جب میری خدمت کی باری آئی تو وہ بھی مجھے چھوڑ کر چلی گئی تھیں۔ کاش میری بھی انکی طرح ایک مکمل فیملی ہوتی!!۔
Click Below and Download Novel in Pdf
Read Online