Adhoore Khawab by Abdullah Amir Hussain
By Urdu Novels

Adhoore Khawab by Abdullah Amir Hussain

Book Name: Adhoore Khawab
Author Name: Abdullah Amir Hussain
Genre: Afsana
Status: Complete

 

یہ کہانی  ایک ایسے خط کی ہے جو سٹور میں سالوں پڑا رہا ۔ وقت جو اس پر گزرنے کے ساتھ ساتھ مٹی کے نشان چھوڑتا گیا۔ایک ایسے دیوانے کا خط ،جسے آنے والے کل کے نام پر لکھا گیا تھا۔ یہ اس کا ایک ڈریم ٹریک تھا مگر زندگی کی دوڑ میں الجھا وہ جوان اس شحص کو دوبارہ کبھی کھول نہ سکا۔   خط میں کالی سیاہی سے لکھی گئی  تحریر مستقبل کے منصوبوں کی ایک لمبی فہرست  تھی جو  اب ہلکی پڑ چکی تھی بلکل اس کے خوابوں کی طرح۔ جو وہ بننا  چاہتا تھا  وقت نے ساتھ نہ دیا، جو وہ کرنا چاہتا تھازندگي نے کبھی کرنے نہ دیا۔

 

Click Below and Download Novel in Pdf

  • No Comments
  • May 19, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *