Ishq Main Fana by Naina Shah
Ishq Mein Fana is a novel by Naina Shah.
While a detailed plot summary isn’t available, snippets suggest it may involve mystery and office-based themes, possibly featuring a police officer.
کزن بیسڈ رومینٹک ناول پانچ جوڑوں پر مشتمل یہ کہانی پر کردار کی الگ داستان جو ہر دفعہ نیا موڑ اپناتی ہے بےحد سسپینس اور مسیٹری سے بھرپور داستان سماجی برائیوں پر مشتمل کہانی جس کا ایک ایک الفاظ اپکو اپنے سحر میں جکڑنے کا ہنر رکھتا ہے
All rights are reserved.
“حدود میں رہیے خاتون ورنہ آپ پر قانونی کاروائی کو سکتی ہے وہ اپنی مرضی سے بھاگی تھی یہاں سے ہمیں چکمہ دے کر ہم صبح سے اسے ڈھونڈنے کی کوششوں میں ہے مگر وہ اپنا کام خود ہی مکمل کر چکی ہے ۔۔۔۔۔ “
“بکواس بند کرو اپنی ۔۔۔!!! کدھر ہے میری ماں بھونکو ۔۔۔ کہاں ہے وہ ۔۔” وہ مسلسل اسے جھنجھوڑتے ہوئے گویا ہوئی تو وہ مطلوبہ بندا یک دم اسکی گرفت سے دور ہوتا اسے گھورتے ہوئے بولا ۔۔۔
” سنو بی بی اسے قریبی ہسپتال میں لے کر گئے تھے لوگ اگر اتنا ہی فکر ہے تو صبح سے تم اسکے پاس ہوتی لاوارثوں کی طرح اسکی لاش وہاں پڑی ہے شاید اب اسکو مردہ خانے میں پھینک دیا ہو ہمیں نہیں معلوم جا کر دیکھ لے خود۔۔۔۔” وہ اسکے منہ پر بکتا وہاں سے فورا غائب ہوا تھا جبکہ وہ بے یقینی سے اسے دیکھتی وہی زمین پر ڈہہ گئ تھی ۔۔۔
Click Below and Download Novel in Pdf