Ishq Main Fana by Naina Shah
By Urdu Novels

Ishq Main Fana by Naina Shah

Ishq Mein Fana is a novel by Naina Shah.

While a detailed plot summary isn’t available, snippets suggest it may involve mystery and office-based themes, possibly featuring a police officer.

کزن بیسڈ رومینٹک ناول پانچ جوڑوں پر مشتمل یہ کہانی پر کردار کی الگ داستان  جو  ہر دفعہ نیا موڑ اپناتی ہے بےحد سسپینس اور مسیٹری سے بھرپور داستان سماجی برائیوں پر مشتمل کہانی جس کا ایک ایک الفاظ اپکو اپنے سحر میں جکڑنے کا ہنر رکھتا ہے

All rights are reserved.

“حدود میں رہیے خاتون ورنہ آپ پر قانونی کاروائی کو سکتی ہے وہ اپنی مرضی سے بھاگی تھی یہاں سے ہمیں چکمہ دے کر ہم صبح سے اسے ڈھونڈنے کی کوششوں میں ہے مگر وہ اپنا کام خود ہی مکمل کر چکی ہے ۔۔۔۔۔ “
“بکواس بند کرو اپنی ۔۔۔!!! کدھر ہے میری ماں بھونکو ۔۔۔ کہاں ہے وہ ۔۔” وہ مسلسل اسے جھنجھوڑتے ہوئے گویا ہوئی تو وہ مطلوبہ بندا یک دم اسکی گرفت سے دور ہوتا اسے گھورتے ہوئے بولا ۔۔۔
” سنو بی بی اسے قریبی ہسپتال میں لے کر گئے تھے لوگ اگر اتنا ہی فکر ہے تو صبح سے تم اسکے پاس ہوتی لاوارثوں کی طرح اسکی لاش وہاں پڑی ہے شاید اب اسکو مردہ خانے میں پھینک دیا ہو ہمیں نہیں معلوم جا کر دیکھ لے خود۔۔۔۔” وہ اسکے منہ پر بکتا وہاں سے فورا غائب ہوا تھا جبکہ وہ بے یقینی سے اسے دیکھتی وہی زمین پر ڈہہ گئ تھی ۔۔۔

 

پہاڑوں کی چوٹیوں کو اپنی لپیٹ میں لیے سفیر رنگ کی برف اسکے اوپر سبزازار درخت جو ماحول کو کافی حسین اور خوبصورت بنا رہے تھے ،،،، اس ویران سڑک پر آتی اس حسین سی لڑکی کی کھلکھلاہٹ ،،، اور برف پر اسکے قدموں کی چھاپ ،،، اس پوری سڑک پر چلتی یہ بلیو کلر کی پری ،،، جو کبھی جھک کر برف کو چھوتی تو کبھی پہاڑوں پر پڑی برف کی اووٹ کو پکڑ کر اپنے اوپر اچھالتی ،،، کتنا حسین دلکش منظر تھا ،، اور اسی قدموں کی چھاپ پر پاؤں رکھتے اسے فولو کرتا وہ شہزادہ جو اسکے پیچھے مخناطیس کی طرح کھینچا چلا آیا ،،، اور اب اس کو برف سے کھیلتا دیکھ رہا تھا ،،، وہاں وہ پری پیکر جب برف سے کھیل کر پیچھے مڑی تو اسکی جانب دھیان گیا تو وہ آنکھوں میں ڈھیر ساری شرارت اور چمک لے کر س کی جانب بڑھی ،، ہاتھ اپنی کمر کے پیچھے باندھ رکھے تھے ،،قدم قدم چلتی اسکے قریب آئی ،، ادھر وہ اسے اپنے طرف آتے دیکھ گہرا مسکرایا ،،، مگر برف کی ٹھنڈی پھوار نے ہوش اڑائے وہی احان اپنی ہوش کی دنیا میں واپس آیا جب افعان نے اپنے ٹھنڈے پانی سے ڈھلے ہاتھوں کے کچھ قطرے اسکے اوپر پھینکے ۔۔۔۔

 

Click Below and Download Novel in Pdf

  • No Comments
  • May 25, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *