Apna Maan Liya Hai by Maryam Aziz
By Urdu Novels

Apna Maan Liya Hai by Maryam Aziz

Book Name: Apna Maan Liya Hai
Author Name: Maryam Aziz
Genre: Forced Marriage Based, Kidnapping Based, Cousin Marriage Based, Possessive Hero
Status: Complete

 

‎مجھے گھر جاتا ہے ۔ ٹھیک ہے۔ اجالا نے جھٹکے سے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا
‎میرے پاس تمہارے لیے دو آپشن ہیں جس میں سے ایک تمہیں ہر صورت میں قبول کرنا ہے ۔
‎پہلا آپشن کے تم ابھی اور اسی وقت مجھ سے نکاحکروگی ؟
‎کچھ دیر کے لیے تو وہ بولنے کے قابل ہی نہیں رہی ۔ ” نہیں ۔ میں ایسا نہیں کر سکتی —
‎جیسی تمہاری مرضی میں نے آسان آپشن دیا تھا ایک اور آپشن بھی ہے میرے پاس تمہیں پسند تو نہیں آئے گا
‎لیکن مجبوری ہے ۔ ۔ ۔ کیونکہ میں اپنی بے عزتی معاف نہیں کر سکتا ۔ ۔۔۔

گاڑی سے نیچے اترنے کی زحمت کریں گی آپ۔ ” اس کے طنزیہ انداز پہ وہ حواسوں میں آئی۔ ” بلکل نہیں۔”
” مرضی ہے تمہاری۔ ” وہ اس کے ساتھ بیٹھ گیا۔ وہ دروازہ کھولنے لگی تھی کہ اس نے ہاتھ پکڑ لیا۔ ہاتھ چھوڑیں ورنہ میں شور مچادوں گی۔” شوق سے۔ ” وہ اطمینان سے بولا۔
” نام یاد ہے میرا ۔ ” وہ سہم کر نظر جھکا گئی۔ دل لرز رہا تھا۔۔
” میں امریکہ جانے قبل تم سے ایک وعدہ لے کر گیا تھا یاد ہے۔”
” آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔ آپ سے چیٹنگ میں نہیں میری کزن ؟ کرتی تھی۔ وہ آپ کے ساتھ ایک پرینک۔”
” تم اور تمہاری دوستوں نے مجھے بیوقوف بنایا۔ تمہیں لگا میں فلرٹی ہوں۔ اس وعدہ خلافی کی سزا تو ہونی چاہیے۔ دو آپشن ہے تمہارے پاس۔ پہلا ابھی اسی وقت مجھ سے نکاح۔۔ دوسرا میں تمہیں اغواء کر کے تمہارا نام و نشان مٹادوں گا

 

Click Below and Download Novel in Pdf

  • No Comments
  • June 15, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *