Hum Jo Motabar Thehre by Nabila Abar Raja
By Urdu Novels

Hum Jo Motabar Thehre by Nabila Abar Raja

Book Name: Hum Jo Motabar Thehre
Author Name: Nabila Abrar Raja
Genre: After Marriage-Based, Rude Hero-Based, Romantic Novel, Digest Novel
Status: Complete

 

ہیروئن آبدار جوائنٹ فیملی میں رہتی ہے 👨‍👩‍👧‍👦۔اس کے والد کا انتقال ہو چکا ہوتا ہے 💔۔گھر میں دادا کے علاوہ کوئی بھی ہیروئن کو پسند نہیں کرتا 😔۔ہیروئن بہت نٹ کھٹ سی لڑکی ہوتی ہے 🙂۔ہیروئن کا کزن اچھے کردار کا نہیں ہوتا ⚠️ اور وہ اس پر بری نظر رکھتا ہے۔وہ اس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی کوشش کرتا ہے 😣 مگر جب گھر والے آ جاتے ہیں تو الٹا ہیروئن پر الزام لگا دیتا ہے 💔 جس سے اس کی زندگی مزید مشکل ہو جاتی ہے۔دادا اپنے دوست کے پوتے یاور 💼 سے اس کا رشتہ طے کر دیتے ہیں،جو بہت روڈ مزاج ہوتا ہے 😐۔نکاح کے بعد دونوں کی پیاری سی کہانی شروع ہوتی ہے 🥰💖۔اختتام خوشگوار ہے 💖💖💏۔

Click Below and Download Novel in Pdf

  • No Comments
  • June 5, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *