Genre: Digest Novel, After Marriage Based, Possessive Hero, Happy Ending
ہیرو ارشمان ولی 💕 اور ہیروئن عینور 💞۔ یہ ایک لانگ آفٹر میرج اور پوسیسیو ہیرو پر مبنی ناول ہے 💖۔ ۔ہیرو بہت امیر اور پوسیسیو ہے 💼❤️، اسے ہر چیز میں پرفیکشن چاہیے ہوتی ہے اور ذرا سی بھی کمی برداشت نہیں کرتا 😐۔ہیروئن مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے 💫۔دونوں کی شادی کے بعد رومانوی کہانی آگے بڑھتی ہے 💑💖 اور ایک کردار ہیرو کے سامنے اس کی بیوی کے کردار کو مشکوک بنانے کی کوشش کرتا ہے ⚠️💔
کہانی شادی کے بعد کی ہے جہاں ہیرو ایک بہت امیر شخص ہے 💼،جو ہر چیز میں پرفیکشن کا طلبگار ہوتا ہے ✨۔ذرا سا بھی نقص اسے برداشت نہیں ہوتا 😐۔ہر معاملے میں وہ بہت حساس اور شدت پسند ہوتا ہے 🔥۔ہیروئن آئے نور ایک مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہے 💫 اور بےحد خوبصورت ہوتی ہے 😍۔ہیرو کو وہ پسند آجاتی ہے ❤️ پھر کیسے ان کی شادی ہوتی ہے،یہ جاننے کے لیے ریڈ کریں 📖👌🏻🥰۔شادی کے بعد دونوں کی رومانوی کہانی آگے بڑھتی ہے 💑❤️ مگر پھر ہیرو کے سامنے اس کی بیوی کے کردار کو مشکوک بنا دیا جاتا ہے ⚠️💔 اور دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں 😌۔کہانی میں محبت،غلط فہمیاں اور جذباتی لمحات شامل ہیں 💞✨۔اختتام خوشگوار اور دل کو چھو لینے والا ہے 💝💝💏۔