Mehwar E Muhabbat by Fatimah Rana
By Urdu Novels

Mehwar E Muhabbat by Fatimah Rana

Book Name: Mehwar E Muhabbat
Author Name: Fatimah Rana
Genre: Hate to Love, Haveli Based, Wani Based, Romantic Novel
Status: Complete

کبھی کچھ کہانیاں ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ جاتی ہیں کہ انکا انتقام مرتے دم تک نہ ممکن ہو جاتا ہے اور کبھی کچھ کہانیاں اپنے انتقام پر پہنچ کر ایک نئی کہانی کو جنم دیتی ہے۔ یونہی نئی کہانی کا آغاز پچھلی کہانی کے اختتام کو ایک خوبصورت انداز سے مکمل کرتا ہے ایسی ہی کچھ کہانی ”عالیہ ، زوریز۔۔۔ اور ارمینہ “ کی کہانی تھی جو اپنے اختتام کے با وجو د ادھوری رہ گئی تھی۔ جھبی کہانی کے اس موڑ پر حنظلہ اور نیہان کی کھٹی میٹھی نوک جھوک سے بھر پور کہانی کا آغاز ہوا۔ ان دونوں کہانیوں کا آغاز جدا جدا ہے جبکہ اختتام ایک دوسرے سے جوڑا ہوا ہے۔
اس کہانی میں زندگی کے عجب رنگ ، تنہائی کا عذاب، اولاد کی تڑپ، محبوب سے جدائی کا کرب، محبت کی تقسیم ، روحانی تسکین، عشق کی سزا، موت کی لذت، آزمائشوں سے راحت تک کا سفر ، انسان کا اپنے اصل کی طرف لوٹنا اس دن کی طرف جب اللہ نے تمام روحوں سے اپنی اطاعت کا وعدہ لیا۔۔ دراصل اس پوری کہانی کا مرکز و محور محبوب حقیقی یعنی اللہ کی ذات ہے بیشک جسکو فنا نہیں

Click Below and Download Novel in Pdf

 

Read Online

 

ناول پڑھنے کے بعد لازمی بتائیں آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ
  • No Comments
  • June 10, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *