Nadamat By Nadia Ahmad
By Aesthetic Novels

Nadamat By Nadia Ahmad

Genre: Forced Marriage-Based, After Marriage-Based, Digest Novel

Heroin Sania czn Sahir se engaged hai Aik dusray se mohabbat krtay hain. Joint family hai💕Heroin ki czn Abheeha bhi Sahir ko pasand krti hai jiski heroin se kafi dosti hai.
Sahir ki behn ki jis se shadi hoti hai uska dil heroin pr ajata hai… Hero Arzaq ki mother ke heroine ki family se taluqat hotay wo hero ko majboor kr ke heroine se shadi kra detin,,, After marriage story achi hai, happy ending hai💖💖💏

دو بہنیں ہیں بڑی بہن میرڈ ہے چھوٹی بہن اسکے پاس رہنے جاتی ہے تو اس کا شوہر اسکے ساتھ مس بیہو کرتا ہے وہ امیر ہوتا ہے لیکن جو بڑی بہن ہے وہ اپنی چھوٹی بہن کو غلط سمجھتی ہے اور اسے اپنے ابو کو بلا کے گھر سے نکال دیتی ہے اس کے ابو اسے لے کر واپس آ جاتے ہیں لیکن چھوٹی بہن بہت روتی ہے اور کہتی کہ اس نے کچھ نہیں کیا بعد میں اس کی شادی ہو جاتی ہے جس لڑکے سے اسکی شادی ہوتی ہےاسے پہلے ہی کوئی لڑکی چھوڑ کے چلی جاتی ہے شاید لڑکے کا ایکسیڈنٹ ہوتا ہے اور بعد میں وہ ٹھیک بھی ہو جاتا ہے لڑکا پٹھان فیملی سے ہوتا ہے شادی پہ دونوں خوش نہں ہوتے اور ریزرو رہتے ہیں اینڈ پہ بہنوئی کی فیکٹری میں آگ لگ جاتی ہے اس کا بہت نقصان ہوتا ہے پھر وہ سب کو سچ بتاتا ہے اور بہت شرمندہ ہوتا ہے

Download

⬇ Download File

  • No Comments
  • February 27, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *