By Aesthetic Novels
Piya Ka Ghar Pyara by Syeda Tehmina Zahra
Genre: Forced Marriage, After Marriage, Digest Novel
شہر بانو ایک سادہ اور معصوم لڑکی ہے 💁♀️۔اس کی والدہ شدید بیمار ہوتی ہیں 🤒،ایسے میں وہ اپنے خاندان کی بڑی سے مدد مانگتی ہیں،جو کہ مزدک کرمانی کی والدہ ہیں 🤝۔یہ دونوں چچا زاد بہنیں ہوتی ہیں 👩👩👧۔شہر بانو کے والد کے انتقال کے بعد جائیداد کے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں ⚖️ اور اس کی جان کے دشمن وہی اپنے بن جاتے ہیں 😔💔۔ایسے وقت میں اس کی ماں،مزدک کی والدہ سے اس کی شادی کی درخواست کرتی ہیں تاکہ اسے تحفظ مل سکے 💍🛡️۔مزدک دل سے اس شادی کے لیے راضی نہیں ہوتا 😐 اور نکاح کے فوراً بعد ملک سے باہر چلا جاتا ہے ✈️💔۔لیکن اب کئی سال بعد وہ واپس آیا ہے… اور کہانی میں نرمی،محبت اور تبدیلی کے رنگ شامل ہو جاتے ہیں 💖🏡۔آخرکار ایک خوبصورت،رومانوی اور خوشگوار انجام اس کہانی کو خاص بنا دیتا ہے 😍🌹۔ضرور پڑھیں،بہت پیاری کہانی ہے 💑💖📖۔
“تم سے لڑتے لڑتے تمہیں تنگ کرتے،جانے کب مجھے تم سے عشق ہو گیا ہے۔۔۔”
کیا فار گاڈ سیک مزدک!کیا ہے ہودگی ہے یہ۔’مزدک کرمانی سے اظہار محبت سن کر بجائے خوش ہونے کے وہ تپ گئی۔ اسے لگا اب مزدک کوئی نئی چال چل رہا تھا اسے گھر سے نکالنےکی۔
“یہ کیا بات ہوئی تم کر تو محبت میں کروں تو بے ہودگی۔یہ تو غلط ہے اور ابھی تم نےخود ہی تو کہا میں خود پسند ہوں اور بھلا مجھ جیسے خود پسند بندے کو اب کہاں اتنی بہادر لڑکی ملے گی جو نفرت کرے تو ڈنکے کی چوٹ پر محبت کرے تو آنکھوں میں
آنکھیں ڈال کر بنا کسی ڈر کے۔ یقین کرویا بانو مجھے تم سے محبت ہے ۔