Tujhe Juzv E Zindagi Kar Lun by Rehana Aftab
By Aesthetic Novels

Tujhe Juzv E Zindagi Kar Lun by Rehana Aftab

Book Name: Tujhe Juzv E Zindagi Kar Lun
Author Name: Rehana Aftab
Genre: Force Marriage-Based, Digest Novel, Romantic Novel
Status: Complete

 

کشش زوار۔۔۔! تمہیں اپنا نہ بنایا تو اپنا وجود ہی صفحہ ہستی سے مٹا دوں گا۔۔ یہ وعدہ رہا تم سے۔۔۔!”
“آخر کر لیا نہ وہی جو وہ چاہتا تھا۔۔!” کشش کیا یلماز جو کہہ رہا ہے وہ درست ہے۔۔ کیا تم نے اس سے نکاح کیا ہے۔۔۔!؟؟”
نکاح نامہ آپ کے سامنے ہے۔۔ اس میں کل کی تاریخ درج ہے۔۔ پھر بھی ۔ بھی سوال !؟؟ کیسی فتح مندی تھی۔۔ وہ مسکرا کر مسلسل انہیں انہیں : چڑا رہا تھا،،، کشش جواب دو۔۔۔!” پپا کل جب بھیا مجھے چھوڑ کے۔۔۔!” صرف یہ بتاؤ نکاح ہو چکا ہے۔۔ !؟؟ کوئی فائدہ نہیں انہیں کچھ سنانے کا میں ایک گھنٹے سے انہیں سمجھا رہا ہوں۔۔ کل ہم نے گو نے گواہوں کی موجودگی میں نکاح کیا ہے۔۔۔!” وہ آنکھیں پھاڑے اسے دیکھے گئی۔۔
وہ کہانی کا کتنا غلط انداز دکھا رہا تھا۔۔ وہ یہ ثابت کر رہا تھا کہ اس عمل میں وہ برابر کی شریک ہے۔۔ اس کا دل کیا اس کے خوبصورت چہرے پر تھپڑوں کی بارش کر دے۔۔ سرے عام کوڑے لگائے اسے سنگسار کر دے
” پاپا نکاح ہو چکا ہے لیکن۔۔۔!” بس۔۔ آپ اپنی بہو کو لے جا سکتے ہیں حیدر صاحب ۔۔۔!”

 

نکاح نامہ آپ کے سامنے ہے۔ اس میں کل کی تاریخ ہے۔ پھر بھی آپ کو یقین نہیں آرہا۔ آپ اپنی بیٹی سے پوچھ رہے ہیں۔ وہ شر مار ہی ہے اپنے باپ کو بتاتے ہوئے۔ ” وہ مسلسل مسکرا کر انہیں چڑا رہا تھا۔
“کشش مجھے جواب دو۔”
پا کل جب بھیا مجھے یونی چھوڑ کر۔۔”
” صرف یہ بتاؤ نکاح ہوا یا نہیں۔ ” انہوں نے اپنی بات پر زور دیا۔
” مسلسل ایک گھنٹے سے میں بھی انہیں سمجھا رہا ہوں کہ کل ہم نے
گواہوں کی موجودگی میں نکاح کیا ہے۔ ” وہ جتانا چاہ رہا تھا کہ وہ
بھی اس عمل میں برابر کی شریک ہے۔
” پاپا نکاح ہو چکا ہے لیکن۔۔۔”
“بس۔۔ آپ اپنی بہو کو لے جاسکتے ہیں حید ر صاحب۔۔”

 

  • No Comments
  • May 3, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *