Tum Se by Nabila Abar Raja
By Urdu Novels

Tum Se by Nabila Abar Raja

Book Name: Tum Se
Author Name: Nabila Abrar Raja
Genre: Innocent Heroine, Police Officer Hero, Love Story, Happy Ending
Status: Complete

 

ہیروئن اسراء ریزرو نیچر کی لڑکی ہے 💭۔زیادہ لوگوں میں وہ جلد پریشان ہو جاتی ہے 😔۔اس کی والدہ اپنی وفات سے پہلے گھر ہیروئن کے نام کر جاتی ہیں 🏡💔۔ہیروئن کی بہن کا دیور ایک آوارہ مزاج انسان ہوتا ہے ⚠️ جو اسے ہراساں کرتا رہتا ہے 😣۔ہیرو ماز ایک پولیس آفیسر ہے 👮‍♂️💖۔وہ ہیروئن کے بھائی کا دوست بھی ہے اور فیملی ریلیشنز بھی ہوتے ہیں 🤍۔یہ ایک پیاری سی شارٹ اسٹوری ہے 💞 جس کا اختتام خوشگوار ہے ❤❤💏۔

“ایک بات تو بتائیں،آپ اتنا ڈرتی کیوں ہیں؟🤨 میں کوئی آدم خور ہوں جو آپ کا خون پی جاؤں گا؟”
“افف…” 😣 اسراء کو یوں لگا جیسے ابھی اس کا دل پسلیاں توڑ کر باہر آ جائے گا 💓۔
“نجانے کیوں اس زور آور شخص کے سامنے میری زبان گنگ ہو جاتی ہے…کوئی کھا تھوڑی جائے گا۔” 😔 غصے سے اس کا چہرہ سرخ ہو رہا تھا۔
“ویسے آپ کرتی کیا ہیں؟”
“میں ماس کمیونیکیشن میں گریجویشن کے پیپرز دے چکی ہوں۔” 📚
“آگے کیا ارادہ ہے آپ کا؟”معاذ نے اسے پہلی بار غور سے دیکھا 👀۔
“ماسٹرز کروں گی،ماس کمیونیکیشن میں۔”
“اللہ خیر کرے۔” 😏 معاذ نے طنز کیا اور سر جھٹک کر آگے نکل گیا۔
“اسریٰ کہاں ہے؟”طوبیٰ نے اس سے پوچھا۔
“وہ محترمہ اُدھر کھڑی کانپ رہی ہیں 😒۔مجھے ایسی دبو لڑکیاں بالکل پسند نہیں ہیں۔مجھے دیکھ کر اس کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔”

Click Below and Download Novel in Pdf

 

  • No Comments
  • May 27, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *