Wohi Rasta Wohi Manzil Meri by Maryam Aziz
By Urdu Novels

Wohi Rasta Wohi Manzil Meri by Maryam Aziz

Emergency Nikah, Forced Marriage Based

 

ہیروئن ہِبا کی والدہ کا انتقال ہو چکا ہے 💔۔وہ اپنے والد کے ساتھ رہتی ہے 🏡۔اس کی منگنی اپنے کزن سے ہوئی ہوتی ہے 💍 اور دونوں ایک دوسرے کو پسند بھی کرتے ہیں ❤️۔جب اس کے والد کو کینسر ہو جاتا ہے 😔 تو وہ اپنے باس سے قرض لینے کی درخواست کرتے ہیں 💸،مگر وہ قرض منظور کرنے کے بدلے ہِبا سے شادی کی شرط رکھ دیتا ہے ⚠️۔وہ شخص پہلے سے شادی شدہ اور تین بچوں کا باپ بھی ہوتا ہے 😶۔ہیروئن کے والد جس اسپتال میں علاج کے لیے داخل ہوتے ہیں 🏥 وہاں ہیرو درّاب 💖 مریضوں کی مدد کے لیے آتا جاتا رہتا ہے،کیونکہ اس کی اپنی والدہ کا انتقال بھی کینسر کی وجہ سے ہوا ہوتا ہے 💔۔ہِبا اور درّاب کا ایک دلچسپ ٹکراؤ پہلے بطور ٹیکسی ڈرائیور ہو چکا ہوتا ہے 🚕🙂۔بعد میں والد کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر 😢 وہ ہنگامی صورتحال میں ہِبا کا نکاح درّاب سے کر دیتے ہیں 💖💍۔یہ ایک خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی کہانی ہے 💞📖۔

حبه : –
آپ کہاں جا رہے ہیں؟”
در اب :-
کیوں خیریت ؟”
حبه : –
آپ پولیس سٹیشن کا کہہ رہے تھے نا، کیوں جانا ہے؟
در اب : –
“دراصل میں اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہوں، ایک مرڈر کر چکا ہوں تو پولیس سٹیشن آتا
جاتا رہتا ہوں۔”
حبه : –
آپ مذاق کر رہے ہیں نا۔۔۔؟”
در اب :-
در اب کا ارادہ اسے مزید تنگ کرنے کا تھا لیکن اس کی حالت ایسی تھی کہ مزید پانچ منٹ میں وہ بے ہوش ہو سکتی تھی۔۔
یہ صرف ایک مذاق تھا، میں ایک شریف آدمی ہوں۔”

 

Click Below and Download Novel in Pdf

  • No Comments
  • May 6, 2026

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *